بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَاللَّهُ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَسُقْنَاهُ إِلَى بَلَدٍ مَيِّتٍ فَأَحْيَيْنَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا كَذَلِكَ النُّشُورُ ﴿۹﴾
اور اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے تو وہ بادل کو حرکت دیتی ہیں پھر ہم اسے مردہ زمین کی طرف لے جاتے ہیں، اور ہم نے اس کے ذریعہ اس زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کر دیا۔
سورہ فاطر